رفل شدہ توپ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وہ توپ جس کی نالی کے اندر لہریے دار شگاف بنے ہو* ہوتے ہیں جس کی وجہ سے توپ کا گولہ چکر کھاتا ہوا نالی سے باہر نکلتا ہے اور بہت زیادہ فاصلہ پر سیدھا جا سکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - وہ توپ جس کی نالی کے اندر لہریے دار شگاف بنے ہو* ہوتے ہیں جس کی وجہ سے توپ کا گولہ چکر کھاتا ہوا نالی سے باہر نکلتا ہے اور بہت زیادہ فاصلہ پر سیدھا جا سکتا ہے۔